یوحنا آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ کے آٹھ رہنماﺅں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیے جانے والے رہنماﺅں میں حید ر عباس رضوی ،بابر غوری ،خالد مقبول صدیقی ،وسیم اختر،عامرخان ،واسع جلیل اور سیف عباس شامل ہیں ۔ وزارت داخلہ کی جانب سے احکامات سندھ حکومت اور سول ایشن حکام کو بھی موصول ہوگئے ہیں ۔ای سی ایل میں شامل ہونے کے بعد یہ رہنما ملک سے باہر نہیں جا سکیں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































