لاہور(نیوز ڈیسک) سابق صوبائی وزیراور لیگی رہنماءرانا ثنا ءاللہ نے کہاہے کہ صولت مرزا نے جو الزامات لگائے ہیں ، وہ عوام کے دل کی آواز ہیں ، الطاف حسین کو چاہیے کہ اب انکوائری کے عمل کو مکمل ہونے دیں ۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے رانا ثناءاللہ کاکہناتھاکہ عدلیہ کی آزادی پر کسی کو شک نہیں ہوناچاہیے ،انکوائری مکمل ہونے دیں جس پر بھی الزام ثابت ہو، اُسے گرفتار کیاجائے. ایک سوال کے جواب میں رانا ثناءاللہ کاکہناتھاکہ کچھ بھی ہوجائے جے آئی ٹی سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی تفتیش کا عمل مکمل کرے گی ، عوامی تحریک ایف آئی آر پر انصاف نہیں سیاست چاہتی ہے ۔
صولت مرزا کا بیان ، عوام کے دل کی آواز ہے، راناثنا بھی بول پڑے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































