لاہور ( نیوز ڈیسک)سانحہ یوحنا آباد میں بلوائیوں کے حملے سے خوفزدہ ہوکر مظاہرین کو کچلنے والی خاتون کی درخواست پر 30نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا متاثرہ خاتون مریم صفدر نے اپنے وکیل سے توسط سے تھانہ نشتر ٹاﺅن میں واقعے کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی دی تھی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ بلوائیوں نے اس پر حملہ کیا اور انہیں حراساں کرنے کی کوشش کی جب کہ وہ حملے سے ڈر گئی اور اپنی جان کو بچانے کیلئے تیز رفتاری سے کار دوڑادی مریم صفدر کے بقول میری جان کو خطرہ تھا ایسے میں جان نہ بچاتی تو اور کیا کرتی پولیس نے درخواست پر 30نامعلوم افراد کے خلاف دفعہ 354،427اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
فیصل آباد،پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ
-
کھیت میں کام کرنے والے دوستوں کو ڈیڑھ کروڑ کا ہیرا مل گیا















































