بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

’’یہ پاکستانی ہمیں چاہیے‘‘ بھارت نے اچانک کس گلوکار کو آفرکر دی ؟

datetime 29  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)’’یہ پاکستانی ہمیں چاہیے‘‘بھارت نے اچانک کس گلوکار کو آفرکر دی ؟ پاکستانی نژاد امر یکی گلوکارعلی زمان کو بھارتی فلموں کیلئے بھی گانوں کی آفرآگئی ۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فلموں میں راحت فتح علی خان ‘عاطف اسلم سمیت

دیگر گلوکاروں کے بعد اب امر یکہ میں انگلش اردو گانوں سے شہرت حاصل کر نیوالے پاکستانی نژاد امر یکی گلوکارعلی زمان کو بھارت کے 3فلمسازوں نے اپنی فلموں کے گانوں کیلئے رابطہ کر لیا ہے اور علی زمان کا دورہ بھارت کی بھی دعوت دیدی ہے اور امکان ہے وہ بہت جلد بھارت کا دورہ کر کے معاملات کو حتمی شکل دیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…