منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

کترنیہ کیف کا نئی دنیا میں قدم ، مداحوں نے بھی سرپرائزدیدیا

datetime 29  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)کترنیہ کیف کا نئی دنیا میں قدم ، مداحوں نے بھی سرپرائزدیدیا ، بولی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کا سوشل میڈیا استعمال کرنے کا شوق دن بہ دن زیادہ بڑھ رہا ہے، فیس بک پر اپنا آفیشل اکاؤنٹ بنانے کے بعد اب وہ انسا گرام کی دنیا میں بھی داخل ہوچکی ہیں۔کترینہ کیف نے انسٹاگرام پر اپنی پہلی تصویر بھی شیئر کردی، جس پر اداکارہ نے لکھا ’نیا آغاز‘۔اداکارہ کی اس تصویر کو اب تک بے شمار

مداح لائک کرچکے ہیں۔خیال رہے کہ کترینہ کیف نے گزشتہ سال اپنی 33 ویں سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھا اور اپنا فیس بک اکاؤنٹ بنایا تھا۔انہوں نے چند روز قبل بک پر مداحوں کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی، جس پر انسٹاگرام پر ڈیبیو کرنے کا اشارہ بھی دیا تھا۔کترینہ کیف کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو اب تک 5 لاکھ سے زائد مداح فالو کرچکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…