برطانوی(نیوز ڈیسک ) ہائی کمشنر فلپ بارٹن اچانک لندن روانہ ہو گئے ہیں‘ اطلاعات کے مطابق فلپ بارٹن کی روانگی پہلے سے شیڈول نہیں تھی‘ واضح رہے کہ وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار نے کل برطانوی ہائی کمشنر سے اہم ملاقات کی تھی‘ باخبر ذرائع کے مطابق ملاقات میں چودھری نثار نے فلپ بارٹن کے الطاف حسین کے خلاف ثبوت دیے تھے‘ چوہدری نثار کی جانب سے دی گئی دستاویزات میں الطاف حسین کے خلاف قائم مقدمات کی ایف آئی آر اور الطاف حسین کی اشتعال انگیز تقریروں کے کلپس بھی شامل ہیں۔
الطاف حسین پر برے دن‘چودہدری نثار سے ملاقات کے بعدبرطانوی ہائی کمشنر کی پھرتیاں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































