پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

جہلم ،بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار، شرمناک دھندے میں خواتین بھی شامل ،زیادتی کانشانہ بننے والی بچی کے تہلکہ خیزانکشافات

datetime 27  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہلم ( آن لائن ) جہلم میں کم سن بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا گیاہے۔پولیس نے بتایا کہ گرفتار کیے جانے والے ملزم عمیر نے انکشاف کیا کہ گروہ میں خواتین بھی شامل ہیں۔ نویں جماعت کی متاثرہ طالبہ کیمطابق کلاس فیلو علینہ بہانے سے اپنے گھر لے گئی جہاں دو ملزمان نے اسے زیادتی کا نشانہ بنانے کی ویڈیو بھی بنائی۔ملزمان نے متاثرہ لڑکی سے 15 لاکھ روپے کا مطالبہ بھی کیا۔ رقم نہ دینے

کی صورت میں زیادتی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کی دھمکی بھی دی۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عمیر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے بیان پر چار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گروہ میں موجود مزید ملزمان کی تلاش اور گرفتاتری کے لیے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ گروہ میں موجود مزید ملزمان کی تلاش اور گرفتاتری کے لیے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…