جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

’’پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور شلپا شیٹھی ایک ہو گئے‘‘

datetime 27  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی یتیم بچوں کیلئے اکٹھے ہو گئے۔ امداد جمع کرنے کیلئے برطانیہ میں کنسرٹ کے انعقاد کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی جنوبی ایشیا کے یتیم بچوں کی مدد کیلئے امداد رقم جمع کرنے کیلئے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو گئے ہیں۔

دونوں معروف شخصیات نے 29اپریل کو برطانیہ میں امداد جمع کرنے کیلئے ایک کنسرٹ کے انعقاد کا اعلان بھی کیا کنسرٹ میں برطانیہ ،ایشیا اور بالی ووڈ کی نمایاں شخصیات کے علاوہ برطانوی گلوکار اور گیت نگار جے سین بھی شرکت کریں گےجبکہ ابرار الحق واحد پاکستانی گلوکار ہیںجن کو اس کنسرٹ میں پرفارمنس کیلئے مدعو کیا گیا ہے۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…