پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ایان علی کیس،سیا ستدانوں کے بعد سرکاری افسران کے نا م بھی سامنے آگئے

datetime 19  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈ ی (نیوز ڈیسک)بے نظیر انٹر نیشنل ائر پورٹ سے غیر ملکی کر نسی دوبئی سمگلنگ کے الزام میں گر فتار ماڈل ایان علی کیس کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے اور تحقیقاتی ٹیم میں شا مل کسٹمز حکا م نے ایان علی کے د بئی اور کر اچی کے سفر سے متعلق معلو مات حا صل کی ہیں جس کے مطا بق ایان نے گز شتہ د یڑ ھ سال کے دوران دو بئی اور کر اچی کے در میان 41مر تبہ سفر کیا تحقیقاتی ٹیم نے حا صل ہو نے والی معلو ما ت کی رو شنی میں کسٹمز سپر یڈنٹ کر اچی سمیت دو انسپکٹروں اور تین اہلکاروں کو بھی شا مل تفتیش کر نے کا فیصلہ کیا ہے ذ رائع نے ابتدا ئی طور پر بتا یا ہے کہ حا ل ہی میں بعض اطلا عات پر کسٹمز کراچی کے افسران کو تبد یل کیا گیا تھا جس کے با عث آ یان کو اسلا م آ باد سے بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا اس ضمن میں تحقیقات کر نے والی ٹیم کے مطا بق اس کیس میں کئی بڑے چہرے بے نقا ب ہو نے کا امکان ہے اد ھر آ یان کے والد را جہ محمد حفیظ نے بد ھ کے روز اپنی بیٹی سے ملا قات کی کو شش کی تا ہم جیل حکا م کی جا نب سے اسے ملا قات کی اجازت نہیں دی گئی جبکہ آ یان کے والد را جہ محمد حفیظ نے انکشاف کیا ہے کہ اسے اپنی بیٹی سے بچھڑے دس سال بیت گئے میں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیکھا نہ ہی اس کو گلے لگا سکا آ یان علی اپنی والدہ کے ساتھ رہتی ہے جسے اگر شا مل تفتیش کیا جا ئے تو مزید حقا ئق سا منے آ سکتے ہیں ذرائع نے انکشاف کیا کہ کسٹم حکا م کی تحقیقاتی ٹیم نے بدھ کے روز آ یان کے والد راجہ محمد حفیظ سے دو گھنٹے تک پو چھ گچھ کی اور اس کا بیان قلمبند کیا یا د رہے کہ 14مارچ کو کسٹمز حکا م نے آیان کے بیگ سے 5 لا کھ 6 ہزار 800ڈالر بر آ مد ہو نے پر اسے گر فتار کیا تھاآ یان کے خلاف کسٹمز ایکٹ کی سیکشن 497/CRPC کے تحت مقد مہ در ج ہے



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…