بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

ایم کیو ایم کے دفتر پر رینجرزکا ایک اور چھا پہ

datetime 19  مارچ‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک) رینجرز نے متحدہ قومی موومنٹ کے دومختلف دفاتر پر چھاپوں کے دوران ایم کیوایم کے سیکٹر انچار ج سمیت پانچ کارکنان کو حراست میں لے لیاگیاہے ۔  سیکیورٹی ذرائع کے مطابق رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کورنگی سیکٹر میںایم کیوایم کے دفترپر چھاپہ مارا جس دوران وہاں موجود چار کارکنان کو حراست میں لے لیاگیا جن میں شکیل اور عابد شامل ہیں ۔ بتایاگیاہے کہ زیرحراست کارکنان کا تعلق کورنگی سیکٹر زمان ٹاﺅن سے ہے تاہم برآمدگی سے متعلق معلومات نہیں مل سکیں ۔ دوسری طرف نیوکراچی کے علاقے میں چھاپہ مارکارروائی کے ددوران رینجرز نے ایم کیوایم کے سیکٹر انچارج علی رضاکو حراست میں لے لیاہے ۔ دنیانیوز کے مطابق علی رضاکو گرفتارکرکے مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیاہے ۔رینجرز ذرائع نے بتایاکہ ٹارگٹ کلنگ سے متعلق خفیہ معلومات کی بناءپر علی رضاسے پوچھ گچھ کی جائے گی ، اگر وہ ملوث پائے گئے تو قانونی کارروائی کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…