جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

’’ونود کھنہ انتقال کر گئے‘‘ کیا آپ جانتے ہیں وہ پاکستان کے کس شہر میں پیدا ہوئے؟حیران کن انکشاف

datetime 27  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف لیجنڈری بالی ووڈ اداکار ونود کھنہ 70سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ بھارتی میـڈیا رپورٹس کے مطابق ونود کھنہ رواں ماہ کے شروع میں ڈی ہائی ڈریشن کے باعث ہسپتال منتقل کئے گئے تھے جہاں ان کا علاج جاری تھا۔ معروف لیجنڈری اداکارونودکھنہ6 اکتوبر1946کو پاکستان کے شہر

پشاور میںپیداہوئے، ونودکھنہ نے متعدد سپرہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے، انھوں نے141بھارتی فلموں میں کام کیا، امراکبر انتھونی، قربانی، قدرت جیسی فلموں میں ان کی اداکاری نے ان فلموں کو بام عروج بخشا۔ ونود کھنہ آخری بار 2015 میں شاہ رخ خان کی فلم دل والے میں جلوہ گر ہوئے تھے۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…