اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا،2 افغان گروپوں میں تصادم،متعددزخمی،درجنوں افغان مہاجرین گرفتار،بات بڑھ گئی

datetime 27  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشہرہ(آئی این پی )نوشہرہ باڑہ مارکیٹ میں دو افغان گروپوں کے مابین تصادم تین مہاجر شدید زخمی دونوں گروپوں کا ہسپتال میں ہنگامہ ہسپتال سٹاف اور پولیس پر اسلحہ تان لی پولیس کی بھاری نفری ہسپتال پہنچ گئی ہسپتال سے درجنوں افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا  نوشہرہ کے باڑہ مارکیٹ میں چوری کے تنازعے پر افغان مہاجرین کے دو گروپوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں تین مہاجرین شدید زخمی ہوگئے

جن کو نوشہرہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال پہنچادیاگیا تاہم دونوں گروپوں نے ایک دوسرے کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کیلئے ہسپتال میں اپنے آپ کو داخل کرنے کی کوشش کے دوران دونوں گروپ ہسپتال عملے اور پولیس کے ساتھ بدتمیزی پراتر آئے جبکہ ایک افغان مہاجر نے پولیس پر پستول تان لی دونوں گروپوں نے ہسپتال عملے کو گالیاں اور دھمکیاں دی اس صورتحال کے باعث ہسپتال عملے نے مزید پولیس کی نفری طلب کی جنہوں نے ہسپتال میں سرچ اپریشن کرکے درجنوں افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا پولیس نے ہسپتال کا چپہ چپہ مار کر افغان مہاجرین کو ڈھونڈ نکال جبکہ ہسپتال کی مسجد میں چھپے ہوئے مہاجرین کو بھی نکال کر تھانہ لے گئے پولیس نے سرجیکل وارڈ میں پڑے ہوئے دو زخمی افغان مہاجرین کو بھی ساتھ لے گئے تمام گرفتار افغان مہاجرین کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ ایک افغان مہاجر نے پولیس پر پستول تان لی دونوں گروپوں نے ہسپتال عملے کو گالیاں اور دھمکیاں دی اس صورتحال کے باعث ہسپتال عملے نے مزید پولیس کی نفری طلب کی جنہوں نے ہسپتال میں سرچ اپریشن کرکے درجنوں افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا پولیس نے ہسپتال کا چپہ چپہ مار کر افغان مہاجرین کو ڈھونڈ نکال جبکہ ہسپتال کی مسجد میں چھپے ہوئے مہاجرین کو بھی نکال کر تھانہ لے گئے پولیس نے سرجیکل وارڈ میں پڑے ہوئے دو زخمی افغان مہاجرین کو بھی ساتھ لے گئے تمام گرفتار افغان مہاجرین کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…