پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

10ارب روپے کی پیشکش کس نے کی؟اس کا شہبازشریف سے کیا تعلق ہے؟ عمران خان کھل کر بول پڑے

datetime 26  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے کہاکہ ہے مجھے دوہفتے قبل وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کے قریبی ساتھی نے 10ارب روپے کی پیشکش کی تھی ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے انکشاف کیاکہ پاناماکیس سے علیحدہ ہونے اوراس معاملے پرچپ رہنے کےلئے مجھے وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کے قریبی ساتھی نے 10ارب روپے کی آفرکی تھی جوکہ میں نے قبول کرنے سے انکارکردیاتھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روزبھی عمران خان نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاتھاکہ پاناماکیس میں ان کوچپ رہنے کےلئے ن لیگ نے 10ارب روپے کی پیشکش کی تھی جس پرن لیگ اس الزام کی تردیدکی جبکہ پیپلزپارٹی کے رہنماسعید غنی نے مطالبہ کیا ہےکہ عمران خان 10ارب روپے کی آفرکرنےوالے کانام بتادیں توپیپلزپارٹی اس پیشکش کی انکوائری کےلئے مطالبہ کرے گی اوراس معاملے میں عمران خان کامکمل ساتھ دیاجائے گا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…