جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

’’ایسا کیوں کیا‘‘ سلمان خان نےخاتون منیجر سمیت 3 باڈی گارڈزکو شرمناک کام کرنے پرفارغ کر دیا۔۔وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 27  اپریل‬‮  2017 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بالی ووڈ اداکارسلمان خان نے ذاتی معلومات میڈیا کو فراہم کرنے پرخاتون منیجر سمیت 3 باڈی گارڈز کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کے کچھ باڈی گارڈز ان کی ذاتی معلومات میڈیا کو فراہم کررہے تھے جس کے متعلق جب سلمان خان کو پتہ چلا تو انہوں

نےغصے میں اپنی خاتون منیجرریشما شیٹھی اور 3باڈی گارڈز کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ ریشما شیٹھی 14 سال سے سلمان خان کی منیجر کے طور پر کام کر رہی ہیں۔ان کے متعلق یہ بھی کہا جاتا ہے کہ دبنگ خان اوران کے گھر والوں میں غلط فہمیاں پیدا کرنے میں ان کا اہم کردار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…