بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

یلغار فلم کی وہ معروف اداکارہ جنہوں نے معاوضہ لینے انکار کر دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)یلغار فلم کی وہ معروف اداکارہ جنہوں نے معاوضہ لینے انکار کر دیا , پاکستان فلم’’یلغار‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ، تاہم فلم ہدایت کار ڈاکٹر حسن رانا نے فلم کا ٹریلر جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ فلم میں کام کرنے کیلئے معروف اداکارہ ارمینہ رانا خان نے معاوضہ لینے سے

انکار کر دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق ہدایتکار کا کہنا تھا کہ اداکارہ ارمینہ رانا خان نے فلم میں بغیر کسی پیسے لیے کام کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ارمینہ کو فلم کی کہانی اس حد تک پسند آئی کہ انہوں نے معاوضہ لینے سے انکار کیا، انہوں نے صرف اپنے کھانے پینے اور سفر کرنے کے اخراجات اٹھانے کی درخواست کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…