اتر پردیش(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے انتہا پسند وزیر اعلیٰ یوگی ادیتیا ناتھ نے عید میلادالنبیﷺ ، جمعتہ الوداع سمیت پندرہ سرکاری چھٹیاں ختم کر دیں۔ حضرت خواجہ معین الدین چشتی
کے عرس کی چھٹی بھی منسوخ کر دی گئی۔اس کے علاوہ مختلف مذہبی تہواروں اور سیاسی مذہبی شخصیات کے یوم پیدائش اور یوم وفات سمیت سرکاری چھٹیاں منسوخ کرنے کی منظوری ریاستی کابینہ نے دی۔