جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستانی اداکارہ کی ایسی تصاویر سامنے آگئیں جنہیں دیکھ کر مداح دنگ رہ گئے

datetime 26  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)پاکستانی اداکارہ کی ایسی تصاویر سامنے آگئیں جنہیں دیکھ کر مداح دنگ رہ گئے , پاکستانی اداکارہ صبا قمر پر بھی بالی ووڈ کا رنگ چڑھ گیا‘دیپکا کی طرح گردن پرٹیٹوز بنوا لئے‘صبا قمران دنوں اپنی بالی ووڈ ڈیبیو فلم ہندی میڈیم کی ریلیز سے پہلے فلم کی سوشل میڈیا پرخوب تشہیرکررہی ہیں۔ اداکارہ نے گزشتہ روز اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جس میں ان کی گردن کی

پچھلی جانب اور اگلے اور عقبی حصے پر ٹیٹوز نظر آ رہے ہیں۔تصاویر انسٹا گرام پیج پرہیں اورصبا قمر کی جانب سے دئیے گئے ہیش ٹیگز سے ظاہر ہوتا ہے کہ اداکارہ کسی نئے پراجیکٹ میں مصروف ہیں۔واضح رہے کہ صبا کی پہلی بالی ووڈ فلم 12 مئی کو ریلیز ہو گی جس میں ان کے مقابل مرکزی کردار عرفان خان نے ادا کیا ہے

 

385330_47767565

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…