بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایئر ایشیا کے تباہ ہونے والے طیارے کے مسافروں کی تلاش کےلئے آپریشن ختم

datetime 19  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبا(نیوز ڈیسک) گزشتہ برس دسمبر میں انڈونیشیا کی نجی فضائی کمپنی ایئر ایشیا کے تباہ ہونے والے طیارے ایم ایچ 8501 کے لئے جاری سرچ آپریشن ختم کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے حکام نے بحر ہند میں تباہ ہونے والے طیارے میں سوار مسافروں کی تلاش میں مصروف تمام امدادی ٹیموں کو واپسی کا حکم دے دیا ہے۔ جس کے بعد مختلف ملکوں نے بھی تلاش کا کام روک دیا ہے۔واضح رہے کہ 28 دسمبر کو ایئر ایشیا کا طیارہ انڈونیشیا سے سنگاپور جاتے ہوئے سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا تھا۔ طیارے میں 162 افراد سوار تھے، جن میں سے 106 کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 56 کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…