جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

جانتے ہیں یہ 324سالہ شخص کون ہے ؟ 

datetime 24  اپریل‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ اپنی نئی فلم ’’رابطہ‘‘ میں معمر ترین شخص کا کردار نبھائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ اپنے کردار میں ڈھلنے کیلئے کوئی بھی رسک لینے سے گریز نہیں کرتے۔ ان کے نئے روپ میں انہیں پہچاننا کسی صورت ممکن نہیں ہے۔ ہالی ووڈ فلموں کے میک اپ آرٹسٹ جارج

ٹرویسٹر نے راج کمار راؤ کا روپ فائنل کرنے کیلئے 16 سے زائد روپ ٹیسٹ کیے جبکہ ان کے میک اپ پر 6 گھنٹے سے زائد محنت کی گئی ہے۔ راج کمار نے اس فلم میں 324سال کے انسان کا رول پلے کیا ہے۔ اداکار نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے روپ کی تصدیق کرتے ہوئے تصویر شیئر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…