جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

دلہن بارات لے کر دولہا کو لینے پہنچ گئی، پورا محلہ دم بخود ، ایسا کیوں کیا؟ وجہ جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے

datetime 23  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ایک نوجوان دلہن اس روایت کو سر کے بل الٹاتے ہوئے خود گھوڑے پر بیٹھی اور بارات لے کر دولہے کے گھر جا پہنچی۔ یہ بحرورمیں پیش آیا. 25 سالہ جیا شرما اپنی بارات لے کر دولہے کے گھر پہنچیں۔ دلہن، جو ایم اے انگریزی ادب کی طالبہ ہیں، اپنی بارات دولہے کے گھر لے کر گئیں تو اہل علاقہ بھی اس انوکھی بارات کو دیکھ کر حیرت زدہ رہ گئے۔ دولہا لوکیش شرما سافٹ ویئر انجینئر ہیں اور گرو گرام کی ایک آئی ٹی کمپنی میں

اچھے عہدے پر فائز ہیں۔بارات دولہے کی گلی میں پہنچی تو اس کے آگے چلتی دلہن کی سہیلیوں نے خوبصورت رقص کا مظاہرہ بھی کیا۔ چھتوں پر بھی لوگ اس حیرت انگیز منظر کو دیکھنے کیلئے موجود تھے۔ جیا شرما کا کہنا تھا کہ راجستھان صنفی امتیاز کے حوالے سے دیگر ریاستوں سے آگے ہے۔ وہ نہ صرف اپنی بارت خود لے کر گئی ہیں بلکہ ان کے والد نے کوئی جہیز بھی نہیں دیا۔ وہ یہ پیغام دینا چاہتی تھیں کہ لڑکی اور لڑکے کو بحیثیت انسان برابر سمجھنا چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…