منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

لاہور، بارات کی واپسی پر دلہا دلہن کی گاڑی کو آگ لگ گئی

datetime 26  مارچ‬‮  2022

لاہور، بارات کی واپسی پر دلہا دلہن کی گاڑی کو آگ لگ گئی

لاہور (آئی این پی )لاہور میں رائیونڈ روڈ پر ڈگری کالج کے قریب دلہا دلہن کی گاڑی کو آگ لگ گئی۔پولیس کے مطابق دلہا دلہن کی گاڑی کو آگ بارات کی واپسی پر لگی، آگ لگتے ہی دلہا دلہن فوری گاڑی سے کل گئے جس کے بعد آگ نے گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے… Continue 23reading لاہور، بارات کی واپسی پر دلہا دلہن کی گاڑی کو آگ لگ گئی

موٹروے پر بارات کی گاڑی کو حادثہ، دلہا جاں بحق

datetime 1  اپریل‬‮  2021

موٹروے پر بارات کی گاڑی کو حادثہ، دلہا جاں بحق

حیدر آباد،بورے والا ( آن لائن )حیدر آباد سے کراچی جاتے ہوئے ایم نائن موٹروے پر بارات کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دلہا جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ نوری آباد کے قریب دلہے کی کار ٹرک سے جاٹکرائی۔حادثے کے نتیجے میں دلہا جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت… Continue 23reading موٹروے پر بارات کی گاڑی کو حادثہ، دلہا جاں بحق

’’اس طرح تو ہوتا ہے پھر اس طرح کے کاموں میں ‘‘ دوست کی بارات پرڈالر وں، ریالوںاور موبائل فونز کی بارش یاروں کو لے ڈوبی، دولہا ، دلہن اور اہل خانہ بھی پھنس گئے

datetime 20  دسمبر‬‮  2017

’’اس طرح تو ہوتا ہے پھر اس طرح کے کاموں میں ‘‘ دوست کی بارات پرڈالر وں، ریالوںاور موبائل فونز کی بارش یاروں کو لے ڈوبی، دولہا ، دلہن اور اہل خانہ بھی پھنس گئے

رحیم یار خان (آئی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رحیم یار خان میں شادی کی تقریب کے دوران باراتیوں کی جانب سے ڈالر ‘ ریال اڑائے جانے کا نوٹس لیتے ہوئے دولہے اور دلہن کے اہل خانہ کے مالی وسائل سے متعلق تحقیقات شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق رحیم… Continue 23reading ’’اس طرح تو ہوتا ہے پھر اس طرح کے کاموں میں ‘‘ دوست کی بارات پرڈالر وں، ریالوںاور موبائل فونز کی بارش یاروں کو لے ڈوبی، دولہا ، دلہن اور اہل خانہ بھی پھنس گئے

رائیونڈ ،دولہا اپنی دولہن کو لانے کے لئے ایسی سواری پربارات لیکر پہنچ گیا کہ جس نے دیکھا دیکھتا رہ گیا،عوام ششدر

datetime 16  ستمبر‬‮  2017

رائیونڈ ،دولہا اپنی دولہن کو لانے کے لئے ایسی سواری پربارات لیکر پہنچ گیا کہ جس نے دیکھا دیکھتا رہ گیا،عوام ششدر

رائے ونڈ (این این آئی)رائیونڈ کے دولہا اپنی دولہن کو لانے کے لئے ہیلی کاپٹر پر بارات لیکر پہنچ گیا ،دولہا اپنی دو بہنوں کے ہمراہ ہیلی کاپٹر میں بارات لیکر شیخوپورہ روانہ ہوا اور دلہن لیکر واپس پہنچ گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ پاجیاں سٹی رائے ونڈ میں مقامی کیبل نیٹ ورک سسٹم… Continue 23reading رائیونڈ ،دولہا اپنی دولہن کو لانے کے لئے ایسی سواری پربارات لیکر پہنچ گیا کہ جس نے دیکھا دیکھتا رہ گیا،عوام ششدر

دلہن بارات لے کر دولہا کو لینے پہنچ گئی، پورا محلہ دم بخود ، ایسا کیوں کیا؟ وجہ جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے

datetime 23  اپریل‬‮  2017

دلہن بارات لے کر دولہا کو لینے پہنچ گئی، پورا محلہ دم بخود ، ایسا کیوں کیا؟ وجہ جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ایک نوجوان دلہن اس روایت کو سر کے بل الٹاتے ہوئے خود گھوڑے پر بیٹھی اور بارات لے کر دولہے کے گھر جا پہنچی۔ یہ بحرورمیں پیش آیا. 25 سالہ جیا شرما اپنی بارات لے کر دولہے کے گھر پہنچیں۔ دلہن، جو ایم اے انگریزی ادب کی طالبہ ہیں، اپنی بارات دولہے… Continue 23reading دلہن بارات لے کر دولہا کو لینے پہنچ گئی، پورا محلہ دم بخود ، ایسا کیوں کیا؟ وجہ جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے

لاپتہ بارات کا معمہ حل ۔۔ پوری کی پوری بارات کہاں تھی؟ افسوس ناک خبر

datetime 4  فروری‬‮  2017

لاپتہ بارات کا معمہ حل ۔۔ پوری کی پوری بارات کہاں تھی؟ افسوس ناک خبر

نوشکی (آئی این پی) نوشکی میں لاپتہ بارات کو لیویز اورایف سی کی مشترکہ ٹیم نے ڈھونڈ نکالا، ایک بچہ سردی سے جاں بحق، ایک کی حالت تشویشناک، لوگوں نے زمینداروں کی خستہ حال جھونپڑیوں میں پناہ لی،ادھر ایران سے آنے والے زائرین کی پینتالیس بسیں تفتان میں پھنس گئیں۔تفصیلات کے مطابق متاثرین کی مدد… Continue 23reading لاپتہ بارات کا معمہ حل ۔۔ پوری کی پوری بارات کہاں تھی؟ افسوس ناک خبر

راولپنڈی میں لرزہ خیز واقعہ،بارات روانہ ہونے سے کچھ دیر قبل دلہا نے کنپٹی پر گولی مار کرخود کشی کرلی

datetime 25  ستمبر‬‮  2016

راولپنڈی میں لرزہ خیز واقعہ،بارات روانہ ہونے سے کچھ دیر قبل دلہا نے کنپٹی پر گولی مار کرخود کشی کرلی

راولپنڈی( این این آئی)کلرسیداں میں بارات روانہ ہونے سے کچھ دیر قبل دلہا نے کنپٹی پر گولی مار کرخود کشی کرلی،افسوس ناک واقعے سے پورے علاقے کی فضاء سوگوار ہوگئی۔ پولیس کے مطابق 25 سالہ دلہا شعبان نے بارات روانہ ہونے سے کچھ ہی دیر قبل کنپٹی پر گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر… Continue 23reading راولپنڈی میں لرزہ خیز واقعہ،بارات روانہ ہونے سے کچھ دیر قبل دلہا نے کنپٹی پر گولی مار کرخود کشی کرلی