جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

پاکستانی معروف اداکارہ کو نیا عہدہ مل گیا

datetime 23  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی) معروف اداکارہ و ماڈل ریچل خان کو ملٹی نیشنل کمپنی نے اپنا برانڈ ایمبسڈر مقرر کردیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ وماڈل ریچل خان نے ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت وہ ان کی برانڈ ایمبیسڈر کے طورپر خدمات سرانجام دیںگی ۔ ایک سالہ معاہدے کے لئے

اداکارہ 75لاکھ روپے معاوضہ وصول کریں گی ۔ذرائع کے مطابق ریچل خان آئندہ ماہ برانڈ ایمبسڈر کے طور پر کمرشل شوٹ میںحصہ لیں گی اورا س کے ساتھ وہ یورپ میں ایک ماہ کا ٹور بھی کریںگی جن میں وہ ہالینڈ ،اٹلی ، جرمنی ،سپین ڈنمارک بھی جائیں گی ۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…