لندن(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین خطا ب کے دوران پاک فوج پر طنز اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق پر ذاتی حملے کرتے رہے‘ ایک موقع پر الطاف حسین نے آرمی کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ ’’فوج میں جتنے بھی لوگ ہیں سب پارسا ہیں‘‘ جبکہ خواجہ سعد رفیق کو خواجہ سرا قراردیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسے خواجاؤں سے خواجہ سرا لاکھ بہتر ہیں۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیرداخلہ نے برطانوی ہائی کمشنر سے الطاف حسین کی بیان بازی کا مطالبہ کیا ہے
الطاف حسین کا خطاب‘ فوج پر تھوڑی سی رم جم‘ وفاقی وزیر کو خواجہ سرا کہ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































