پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کے ہوم گراؤنڈ پر انتخابات‘ پی ٹی آئی مقابلے کے لیے تیار

datetime 18  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) حلقے این اے دو سو چھیالیس میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جا ری ہے جہاں پاکستان تحریک انصاف بھی اس نشست پر خاصی متحرک دکھا ئی دے رہی ہے۔ کراچی کے حلقہ این اے دو سو چھیالیس میں ضمنی انتخابات کیلئے کا غذات نامزدگی داخل کرانے کا سلسلہ جاری ہے ، یہ نشست متحدہ کے سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کے مستعفی ہو نے سے خالی ہو ئی ہے۔
اس نشست پر متحدہ قومی موومنٹ کے کنورنوید جمیل، اسلم شاہ اور سیما زرین نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے اس حلقے سے متوقع امیدوار عمران اسماعیل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ضمنی الیکشن کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کی دعوت دیں گے۔واضح رہے کہ متحدہ قومی مومنٹ ایک طویل عرصہ سے اس حلقہ سے انتخابات جیتتی آرہی ہے، جبکہ پارٹی کا مرکز بھی اسی حلقہ میں واقع ہے۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…