اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

افغانستان سے سمگل ہو کر پاکستان آنے والی گاڑیوں کو کن حساس اداروں کے نام پر کلیئر کروایا جا رہا ہے؟

datetime 18  اپریل‬‮  2017

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں افغانستان سے سمگل ہو کر آنے والی گاڑیوں کو حساس اداروں کے نام پر کلیئر کروائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ کسٹم انٹیلی جنس نے سمگل شدہ گاڑیوں کو حساس اداروں کا نام استعمال کر کے جعلی سٹمپ پر کلیئر کرانے کی تحقیقات شروع کر دیں ۔ ذرائع کے مطابق کسٹم انٹیلی جنس

نے ایک کارروائی کے دوران ڈیفنس کے علاقے سے دو سمگل شدہ گاڑیاں پکڑ لیں اور گاڑیوں کے مالکان سے کاغذات طلب کئے ، دونوں گاڑیوں کی تصدیق کے لئے کسٹم انٹیلی جنس نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے رابطہ کیا ، گاڑیوں کے کاغذات دیکھے گئے تو ان پر کوئٹہ کینٹ کی مہر تھی جس کی تصدیق کی گئی تو معلوم ہوا کہ کاغذات پر لگنے والی مہر جعلی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…