پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

بینظیر بھٹو کی کس بیٹی نے بی بی کو قتل کے وقت گاڑی سے سر باہر نکالنے کا کہا تھا؟

datetime 18  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہےکہ عزیر بلوچ نے گرفتاری کے بعد بڑے اہم بیانات دیئے ہیں۔ خالد شہنشاہ کے قتل کی بات بھی عزیر بلوچ نے کی ہے اور یہ وہی خالد شہنشاہ ہے جو اس وقت بے نظیر کے ساتھ تھا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے

کہا کہ بینظیر بھٹو نے گاڑی کی چھت سے سر باہر اسلئے نکالا تھا کہ انہیں ان کی بیٹی آصفہ بھٹو کا فون آیا تھا ۔ آصفہ بھٹو شاید انہیں ٹی وی پر براہ راست دیکھ رہی تھیں ، اس وقت بینظیر انہیں ہاتھ ہلانے کیلئے غالباََ باہر نکلیں ، اسی اثنامیں سربازی بلوچ جو براہ راست عزیر بلوچ سے جڑا ہوا تھا اس نے گولی چلا دی ۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…