بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر جعلی اکائونٹس بنانے اور شہریوں کی تصاویر استعمال کرنے والوں کے خلاف حساس ادارہ حرکت میں آگیا

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(نامہ نگار)شہریوں کی درخواست پر ان کی تصاویر والے جعلی فیس بک اکائونٹس کی تفصیلات ایف آئی اے کو فراہم کرنے کیلئے فیس بک انتظامیہ کو احکامات جاری۔تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نےشہریوں کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے ان کی تصاویر والے جعلی فیس بک اکائونٹ کی تفصیلات ایف آئی اے کو فراہم کرنے کیلئے فیس بک انتظامیہ

کو حکم جاری کر دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ فاروق اعظم سوہل نے ایف آئی اے کی مختلف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے فیس بک انتظامیہ کو حکم جاری کیاہے۔ درخواستوں میں ایف آئی اے کے تفتیشی افسر نے موقف اختیار کیا کہ شہریوں نے درخواست دی ہے کہ نامعلوم ملزمان فیس بک پران کے نام اور تصاویر سے جعلی آئی ڈی اور اکائونٹس بنا کر نازیبا پوسٹ شیئر کر کے ان کو بدنام کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…