پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

القاعدہ کے لوگ کن سابقہ فوجی جرنیلوں کی ریکی کر رہے ہیں‘ اہم انکشاف سامنے آگیا

datetime 18  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) عالمی دہشت گردی تنظیم القاعدہ کی جانب سے پاک فوج کے ریٹائرڈ اعلیٰ افسران سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق کیانی ‘ پرویز مشرف ‘ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا کی ریکی کرنے کا انکشاف ہوا ہے

القاعدہ نے کس ملک کو اسلام کا سب سے بڑا دشمن قراردیا ہے، جاننے کیلئے کلک کریں

ایک حساس ادارے کی جانب سے ایک ایس او ایس پیغام میں کہا گیا ہے کہ انہیں خفیہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ القاعدہ کی ٹاپ لیول لیڈر شپ ملک دفاعی تنصیبات اور سابق اعلیٰ عسکری قیادت کو ٹارگٹ کرنے کیے لیے ریکی کر رہی ہے اور سابق اعلیٰ افسران کی رہائش اور فیملی ممبران کے بارے میں معلومات اکھٹی کر رہی ہے ۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…