جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

زہرہ شاہد کا قاتل کون تھا‘ رینجرز نے مطلوب ملزم گرفتار کر لیا

datetime 18  مارچ‬‮  2015 |

 کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ زہرہ شاہد قتل کیس کا مرکزی ملزم کلیم گرفتار کرلیا گیا ہے۔سندھ رینجرز کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے تین تلوار میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر کلیم کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ رینجرز کا کہنا ہے کہ کلیم تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد سمیت دیگر افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔ واضح رہے کہ زہرہ شاہد کو 18 مئی 2013 کو ڈیفنس میں ان کے گھر کے باہر قتل کیا گیا تھا اور تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ایم کیو ایم کو واقعے کا ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…