جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ہریتھک روشن کونسی اداکارہ کے مداح نکلے ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

datetime 17  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ہریتھک روشن فلم ’’دبنگ ‘‘ کی ہیروئن سوناکشی سنہا کے مداح نکلے۔ہریتھک روشن مشہور رقص رئیلٹی شو’’نچ بلیے‘‘ کے سیزن 8 کے سیٹ پر پہنچے جہاں وہ جج کے فرائض سر انجام دینے والی اداکارہ سوناکشی سنہا سے ملنے اور ایک ساتھ شو میں شرکت پر خوشی سے نہال تھے جب کہ اس موقع پر ہریتھک روشن نے سوناکشی سنہا کے بڑے مداح ہونے کا اعتراف کیا۔ہریتھک روشن کا کہنا تھا کہ فلم ’’دبنگ‘‘ دیکھنے کے

بعد مجھے لگا کہ سوناکشی انڈسٹری کی بہترین رقاصاؤں میں سے ایک ہیں جب کہ میں نے ان کی تمام فلمیں دیکھی ہیں جس میں انہوں نے ہر کردار کو دل سے نبھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نےآج تک کسی کا آٹو گراف نہیں لیا لیکن میں سوناکشی کا خصوصی طور پر آٹوگراف لینا چاہوں گا کیوں کہ ان کی اداکاری اور رقص سے بے حد متاثر ہوں۔واضح رہے کہ سوناکشی سنہا اپنی فلم ’’نور‘‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور فلم 21 اپریل کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…