ہفتہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2026 

پاکستان ڈویلپمنٹ فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا دوسرا اجلاس

datetime 18  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ڈویلپمنٹ فنڈ (پی ڈی ایف ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا دوسرا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر کو بتایا گیا کہ بورڈ کی ہدایات کی روشنی میں پی ڈی ایف ایل کو فعال بنانے کیلئے ایس ای سی پی کی مشاورت سے تمام ضروری دستاویزات تیار کر لی گئی ہیں۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پی ڈی ایف ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور کمپنی سیکرٹری کو پی ڈی ایف ایل اکاﺅنٹس کے انتظام کا اختیار دیدیا تاکہ کمپنی کے بزنس اور انتظامی اخراجات کو چلایا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…