جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

سینئر اداکار راشد محمود اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

datetime 14  اپریل‬‮  2017 |

اسلام اآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر اداکار راشد محمود اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں اور ان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راشد محمودنے دیرینہ خواہش پوری

ہونے پر اللہ کا شکر ادا کیا۔ان کا کہنا تھا کہ عمرہ کے دوران انہوں نے ملک اور قوم کی خوشحالی کیلئے دعا بھی کی۔ انہوں نے فریضہ حج ادا کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا اور امید ظاہر کی کہ اللہ تعالیٰ ان کی یہ خواہش بھی پوری کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…