جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

معروف سٹیج اداکار ظفری خان کی گاڑی کوخوفناک حادثہ ، حالت تشویشناک ، قوم سے دعائوں کی اپیل

datetime 13  اپریل‬‮  2017 |

مرید کے(مانیٹرنگ ڈیسک)ہزاروں دلوں کی دھڑکن ، سٹیج کے معروف اداکار ظفری خان خوفناک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور اسٹیج کے معروف اداکار ظفری خان اور خالد گاڑی میں گوجرانوالا سے واپس لاہورجا رہے تھے۔مریدکے کے قریب اُن کی گاڑی

تیز رفتاری کے باعث گرین بیلٹ سے ٹکرا کر اُلٹ گئی۔حادثے میں دونوں اداکار شدید زخمی ہو گئے۔ جنھیں فوری طبی امداد کے لیے میو اسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔دونوں اداکاروں کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ ظفری خان کے قریبی ساتھیوں نے قوم سے دعائوں کی اپیل کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…