جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

معروف ماڈل کو جسم فروشی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا 

datetime 13  اپریل‬‮  2017 |

ماسکو (این این آئی)روس کی معروف ماڈل ماریہ سزانو ا کو جسم فروشی کا دھندہ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ۔جواں سالہ ماڈل کے دوستوں کے مطابق نائٹ کلب میں مینجر کے طور پر کام کرتی تھی اور پھر وہ اچانک غائب ہو گئی ٗماریہ کو آخری مرتبہ بحرین کے انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اس کی دوست وکٹوریہ کے ساتھ دیکھا گیا تھا جس کے بعد سے وہ غائب ہے ۔روسی میڈ یا کے مطابق ماریہ زندہ ہے اور اسے جسم فروشی کا دھندہ

کرنے کے شبہ میں اردن سے گرفتار کیا گیا ۔ماریہ جس ماڈلنگ ایجنسی کیلئے کام کرتی تھی اس کے نمائندے نے تصدیق کی کہ ماریہ کو گرفتار کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ ماریہ کو بحرین کے ایک امیر شخص نے جھانسہ دے کر جسم فروشی کے دھندے میں ملوث کیا ۔ روسی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ ماریہ کو ڈی پورٹ کردیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…