جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

سید نور اور صائمہ کو جہاز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا

datetime 13  اپریل‬‮  2017 |

لاہور( آن لائن )سید نور اور صائمہ کو جہاز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا ,وجہ ایسی کہ آپ بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں . علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے عملے نے تاخیر سے آنے پر اداکارہ صائمہ اوران کے شوہر سید نور کو جہاز میں سوار ہونے سے روک دیا۔ اداکارہ صائمہ اور ان کے شوہر سید نور پی آئی اے اے پرواز کے ذریعے کراچی جانے کے لیے

ائیرپورٹ پہنچے تو عملے نے انہیں تاخیر سے ایئرپورٹ پہنچنے پر بورڈنگ کارڈ جاری کرنے سے انکار کرردیا جس پرصائمہ نے پی آئی اے اسٹاف و اپنا تعارف بھی کروایا لیکن اسٹاف اداکارہ اور ان کے شوہر کو لے جانے کے لیے رضا مندنہ ہوا جس پر دونوں کو مایوس گھر لوٹنا پڑا۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…