جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ کا نیا سپر سٹار تینوں خانز نہیں بلکے کون ہے ؟امیتابھ بچن نے اعلا ن کر دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2017 |

نئی دہلی (آن لائن) بالی ووڈ کا نیا سپر سٹار ,تینوں خانز نہیں بلکے کون ہے ؟امیتابھ بچن نے اعلا ن کر دیا ,بالی وڈ میگا سٹار امیتابھ بچن نے رنبیر کپور اور ان کی بہن رادھیما کی پرانی تصویر ٹویئٹر پر شیئر کرتے ہوئے رنبیر کپور کو آج کا سپر سٹار قرار دیا ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ میگا سٹار امیتابھ بچن نے رنبیر کپور اور ان کی بہن رادھیما کی پرانی تصویر ٹویئٹر پر شیئر کرتے ہوئے رنبیر کپور کو آج کا سپر سٹار قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ان کی اداکاری بے مثال ہے۔تصویر میں نیتو کپور اور ششی کپور کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…