جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی معروف جوڑے کے درمیان طلاق ہو گئی

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ کم شرما اپنے شوہر سے علیحدگی کے بعد ممبئی میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں شفٹ ہو گئی ہیں۔بتایا جا رہا ہے کہ کم شرما کے شوہر نے دوسری خاتون کیلئے اداکارہ کیساتھ دھوکا دہی کی جس کی وجہ سے دونوں کے

راستے جد ا ہو گئے۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ فلم محبتیں سے اپنے فنی کیریئر کا ا?غاز کرنیوالی اداکارہ کم شرما نے کینیا کے بزنس ٹائیکون علی پنجانی سے اپنی راہیں جدا کر لیں اور وہ ممبئی میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں شفٹ ہو گئی ہیں.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…