جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

ونود کھنہ سے متعلق ہسپتال سے بڑی خبر، بیٹے راہول کھنہ نے واضح اعلان کر دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

ممبئی(آن لائن) بالی وڈ اداکار ونود کھنہ کے بیٹے راہول کھنہ کا کہنا ہے کہ ان کے والد کی طبیعت پہلے سے بہت بہتر ہے۔گذشتہ دنوں ونود کھنہ کو پانی کی کمی کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا اور ان کی ایک تصویر بھی سماجی میل جول کی ویب سائٹ

پر جاری کی گئی تھی جس میں وہ بہت کمزور لگ رہے تھے جس پر ان کے مداحوں اور بالی وڈ کے اداکاروں نے انہیں ان کی صحت یابی کے پیغامات بھی بھجوائے تھے۔لیکن اب ان کے بڑے بیٹے راہول کھنہ کا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت پہلے سے بہت بہتر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…