ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

کلبھوشن کی سزائے موت کے ساتھ ہی پاکستان کی اہم تنصیبات کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ۔۔ ہائی الرٹ جاری ۔۔ کیا ہو سکتا ہے ؟

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد ملک دشمن عناصر کی جانب سے کسی بھی ممکنہ تحریبی کارروائی سے نمٹنے کیلئے سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں

کے ذمہ داران کو سکیورٹی انتظامات سخت کرنے کے احکامات دئیے گئے ہیں ۔جس کے بعد اہم سرکاری و نجی عمارتوں، رش والے مقامات خصوصاً حساس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تنصیبات کی سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے ۔ داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ کا نظام بھی مزید سخت کر دیا گیا ہے جبکہ سرچ آپریشنز کی تعداد بھی بڑھا دی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…