بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

کھانے پر جھگڑنا دْلہا والوں کو مہنگا پڑ گیا، دْلہن کا شادی سے انکار

datetime 11  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی شہر بنگلور میں لڑکی نے مہندی کے روز دْلہا والوں کی طرف سے کھانے پر جھگڑے کے بعد شادی سے انکار کردیا۔میڈیاکے مطابق بنگلور میں لڑکی کی مہندی کی تقریب کے دوران کھانا کم پڑنے سے دْلہا والوں نے اپنے بعض مہمانوں کو کھانا نہ ملنے کی شکایت کی اور ہنگامہ کھڑا کردیا جس سے صورتحال اتنی

خراب ہوئی کہ اسے سنبھالنے کے لیے پولیس کو طلب کرنا پڑا۔واقعے کے بعد دْلہا اور دْلہن والوں کے بڑوں نے دونوں خاندانوں میں صلح کرادی لیکن دْلہن نے واقعے پر مؤقف اپنایا کہ جس شخص اور جس خاندان نے اس اہم موقع پر اس کی اور اس کے خاندان کی عزت کا خیال نہیں رکھا وہ قابل بھروسہ نہیں ہوسکتے اس لیے شادی نہیں کرسکتی۔

موضوعات:



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…