منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

اس طرح کے انرجی سیورز کا خطر ناک نقصان سامنے آگیا جان کر کوئی بھی گھبرا جائے

datetime 11  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم سب کو پیسے بچانا اچھا لگتا ہے اور ہم اپنے گھروں میں بلب یا ٹیوب لائٹس کی جگہ انرجی سیور استعمال کرتے ہیں لیکن حال ہی میں ماہرین نے کہا ہے کہیہ انرجی سیور انتہائی زہریلے ہیں ۔جب یہ انرجی سیور ٹوٹتے ہیں تو اس

میں سے مرکری گیس کا اخراج 20گنا زیادہ ہوتا ہے ،اگر یہ گھر کے اندر ٹوٹیں تو گھر والوں کو کئی خطرناک بیماریوں جیسے میگرین،نیم بے ہوشی،تھکاوٹ ،ذہنی کوفت اور سر درد ہو سکتا ہے۔اس کی وجہ سے کینسر جیسے مرض بھی لاحق ہو سکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…