جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

بھارتی اداکارہ فرناز شیٹھی شوٹنگ کے دوران جھلس کر زخمی

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) معروف بھارتی اداکار فرناز شیٹھی شوٹنگ کے دوران کپڑوں میں آگ لگنے کے نتیجے میں زخمی ہوگئیں۔اداکارہ فرناز شیٹھی ڈرامہ سیریل ’’وارث‘‘ کی شوٹنگ کے دوران آگ میں پھنسی ماں کو بچانے کی مناظر کی عکس بندی کرارہی تھیں کہ آگ بجھاتے

ہوئے ان کے کپڑوں نے بھی آگ پکڑلی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئیں اوران کا بازو بری طرح جھلس گیا۔ اداکارہ کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال لے جایاگیا جب کہ واقعے کے بعد ڈرامے کی شوٹنگ بھی غیر معینہ مدت تک کے لیے روک دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…