جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

معروف گلوکارہ نے اپنے مسلمان ارب پتی شوہر سے علیحدگی اختیارکرلی

datetime 9  اپریل‬‮  2017 |

دوحہ ( این این آئی)مائیکل جیکسن کی بہن جینٹ جیکسن نے مسلم ارب پتی شوہر سے علیحدگی اختیارکرلی،50برس کی جینٹ نے وسام المناسے5برس پہل یشادی کی تھی۔امریکی میڈیا کے مطابق جینیٹ جیکسن چندماہ

پہلے بیٹے عیسی کی ماں بنی تھیں،قطری ارب پتی سے ان کی شادی 2012 میں ہوئی تھی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جینیٹ جیکسن نے بیٹے کی پرورش کافیصلہ کرلیا، وہ اس حوالے سے لندن میں قیام کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…