جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

صبا قمر نے معروف پاکستانی گلوکا ر سے محبت کا اعتراف کرلیا

datetime 9  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنی پہلی محبت کے بارے میں حیران کن انکشافات کر دیئے ہیں۔اور اپنی زندگی کے اس اہم راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔معروف اداکارہ نے کہا کہ ان کی پہلی محبت شہزاد رائے تھے۔ ادکارہ نے مزید کہا کہ جب میں بالکل نوجوان تھی تب میں گلوکار شہزاد رائے پر مر مٹی تھی ۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران صباء قمر سے کئی سوال پوچھے گئے جن کے انہوں نے انتہائی دلچسپ جواب دئیے۔ فلم ’’لاہور سے آگے‘‘ میں پسندیدہ ڈائیلاگ سے متعلق سوال پر انہوں نے جواب دیا کہ آنکھیں لڑ گئی ہیں، گھنٹیاں بھی بج رہی ہیں۔پسندیدہ ڈائیلاگ ہے۔ان کاکہناتھاکہ شہزاد رائے اچھے انسان ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…