جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

’’میری فلم کو پاکستان میں کسی صورت ریلیز مت ہونے دینا ‘‘

datetime 9  اپریل‬‮  2017 |

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اسٹار عامر خان نے فلم ’دنگل‘ کو پاکستان میں ریلیز کرنے سے انکار کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار عامر خان اپنی بلاک بسٹر فلم دنگل پاکستان میں ریلیز نہیں کریں گے، پاکستانی سینسر بورڈ نے فلم دنگل کے پروڈیوسر اور عامر خان کے سامنے شرط رکھی تھی کہ فلم سے ہندوستان کے قومی ترانہ اور ترنگے سے وابستہ دو مناظر ہٹا

دیئے جائیں۔جس کے بعد بالی ووڈ اداکار عامر خان نے پاکستان میں فلم دنگل کو ریلیز کرنے کا اراد ترک دیا ، ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستانی سینسر بورڈ کا یہ مطالبہ نامناسب ہے۔پاکستان سینسر بورڈ کے سربراہ مبشر حسن کا سوشل میڈیا پر کہنا تھا کہ بورڈ نے فلم سے 2 سین کاٹنے کا اجتماعی فیصلہ کیا اب ڈسٹری بیوٹرز پر منحصر کرتا ہے کہ وہ فلم دنگل ریلیز کرتے ہیں یا نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…