ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

تمام گھرجاگھروں کو ڈھادیا جائے ،سعودی مفتی اعظم

datetime 17  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے گرینڈ مفتی عبدالعزیز بن عبداللہ نے کہا ہے کہ خطے میں موجود تمام گھر جا گھر وں کو ڈھادینا ضروری ہے کویت میں ایک وفد کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے انہوںنے اس بات پر زور دیا کہ جب سے چھوٹے خلیج ممالک جزیرہ نما عرب کا حصہ بنے ہیں تب سے خطے کے گھر جاگھروں کو ڈھادینا ضروری تھا سعودی گرینڈ مفتی کا یہ بیان صدیوں پرانے قانون کے تناظر میں سامنے آیا ہے جس کے تحت صرف اسلام پر عمل پیرا ہونے کا حکم ہے یاد رہے کہ شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ سعودی مذہبی امور کے اہم عہدیدار ،سپریم علماءکونسل سمیت قائمہ کمیٹی برائے سائینٹیفک ریسرچ اور فتویٰ جاری کرنے والی کمیٹی کے سربراہ بھی ہیں خیال رہے کہ گذشتہ ماہ کویتی پارلیمنٹ کی جانب سے ملک میں نئی گھرجاگھروں اور دیگر مذاہب کی عبادت گاہوں کی تعمیر روکنے کی خواہش ظاہر کی گئی تھی ۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…