جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

عالیہ نے امیتابھ اور عامر خان کے ساتھ فلم کی پیش کش کیوں ٹھکرادی؟فیصلے نے سب کو حیران کر دیا

datetime 8  اپریل‬‮  2017 |

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ نے میگا اسٹار امیتابھ بچن اور عامر خان کے ساتھ  فلم ’’ٹھگ  آف ہندوستان‘‘ میں کام کرنے کی پیش کش ٹھکرادی۔بالی ووڈ کے نوجوان اداکار و اداکارائیں امیتابھ بچن اور عامر خان کے ساتھ کام کرنے کے لیے بیتاب رہتے ہیں اور کئی سینئر اداکار بھی دونوں اسٹارز کے ساتھ کام کرنے کو خوش قسمتی قرار دیتے ہیں لیکن اب

اداکارہ عالیہ بھٹ  کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ کو بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن  اور عامر خان کے مدمقابل فلم ’’ٹھگ ہندوستان‘‘ میں کام کرنے کی پیش کش کی گئی جس کے لیے انہوں نے حامی بھی بھرلی تھی لیکن اسکرپٹ پڑھنے کے بعد اداکارہ نے  اپنے کردار کو معمولی کہہ کر ٹھکرادیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…