ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

نیلی اورسفید لائنوں والی ٹی شرٹ پہنے یہ بچی کونسی مشہور بالی ووڈ ہیروئن ہے؟

datetime 8  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ یہ نیلی اورسفید لائنوں والی ٹی شرٹ پہنے لڑکی کون ہے جس کا شمار آج بالی ووڈ کی نمبر ون ہیروئن میں ہوتا ہے؟اگر آپ کو نہیں پتا توہم بتاتے ہیں یہ تصویر دپیکا پڈوکون کے بچپن کی ہے جو 5 جنوری 1986 کو ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں بھارت کے بین الاقوامی سطح کے بیڈمنٹن

کے کھلاڑی پرکاش پڈوکون کے گھر پیدا ہوئیں اس کے بعد دپیکا کی فیملی بنگلور منتقل ہوگئی،دپیکا نے بیڈمنٹن کی کھلاڑی کی حیثیت سے اپنی شناخت بنائی اوراس کے بعد شوبز کی دنیا میں قدم رکھا،دپیکا کی بطورہیروئن پہلی فلم ’’اوم شانتی اوم‘‘ تھی جس میں ان کے مد مقابل شاہ رخ نے ہیرو کا کردار ادا کیا،اس کے بعد دپیکا نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…