منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

ساحر لودھی کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا

datetime 7  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی) ساحر لودھی زندگی کا سب سے بڑے صدمے سے دوچارہوگئے ۔اطلاعات کے مطابق ساحر لودھی کی پہلی فلم ’’راستہ‘‘ باکس آفس پر بری طرح فلاپ ہوگئی جس کے بعد سنیما مالکان فلم کو پردے سے ہٹانے کا سوچنے لگے۔مارننگ شو کے میزبان ساحر لودھی نے فلمی دنیا میں قدم رکھا اور خود ہی فلم پروڈیوس کرنے کا فیصلہ کیا، یہی نہیں فلم کی ہدایتکاری اور مرکزی کردار

میں بھی خود نظر آئے لیکن ساحر لودھی فلم بینوں کو اپنی اداکاری سے متاثر کرنے میں بری طرح ناکام ہوگئے ہیں۔ساحر لودھی کی فلم ’’راستہ‘‘ باکس ا?فس پر کامیابی کا کوئی راستہ نہ بنا سکی اور بری طرح فلاپ ہوگئی ہے جب کہ فلم باکس آفس پر 5 روز میں صرف 23 لاکھ ہی کما سکی ہے جس پر سنیما مالکان بھی فلم بینوں کی عدم دلچسپی پر فلم کو پردے سے ہٹانے پر غور کررہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…