جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

ولی حامد نے ’’نور‘‘ کو سرپرائز دیدیا

datetime 6  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)اداکارہ نور بخاری کے شوہر ولی حامد نے عدالت کے یکطرفہ کارروائی کے فیصلہ کو چیلنج کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نور کے خلع لینے کے معاملے پر ولی حامد نے سول عدالت میں درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ نور سے علیحدگی کا سوچ بھی نہیں سکتا۔نور کے شوہر نے

درخواست دی کہ عدالت کی طرف سے کارروائی یکطرفہ طور پر کی گئی اس لئے فیصلے کو کالعدم قراردیا جائے۔یاد رہے کہ اداکارہ نور بخاری نے اپنے چوتھے شوہر ولی حامد سے خلع لینے کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا اور عدالت نے نور کی درخواست پر یکطرفہ کارروائی کرنے کا فیصلہ سنایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…